ایک قومی یا بین الاقوامی آگاہی / یادہانی کادِن یا یومِ مشاہدہ ایک ایسی تاریخ ہے جو عام طور پر کسی بڑی تنظیم یا حکومت کی طرف سے قومی یا بین الاقوامی سطح پر اہمیت کی یاد یا احساس دلانے کے لیے مقرر کی جاتی ہے۔ آج کی گلوبل ویلج سےمتشابہ دنیا میں اِیسے ایّام کی حثیّت مقامی و مذہبی تہواروں سی ہوتی جارہی ہے۔
اہم قومی اوربین الاقوامی آگاہی / یادہانی ایّام: |