ماما اور پاپا برابر ہوتے ہیں۔ریاضیاتی ثبوت

کہا جاتا ہے کہ ماں کے قدموں تلے جنت ہوتی ہے اور باپ کی رضا میں رب کی رضا ہوتی ہے آج ہم ریاضی اور فزکس کے اصولوں سے ثابت کریں گے کہ دونوں برابر ہوتے ہیں