لوٹا اورمنزل مقصود

ٹرین سے ایک سواری نے شکایت بھیجی :
"باقی سہولتیں بھلے ہی نا بڑھائیں پر toilet میں لوٹے کی چین کی لمبائی اتنی اور بڑھا دیں کہ وہ منزل مقصود تک پہنچ سکے "
ریلوے کی طرف سے جواب آیا :
لوٹا چین سے بندھا ہے آپ نہیں!
منزل مقصود تھوڑی آگے کھسکا لیں!