طاہر عبید چودھری کی آواز میں انٹرنیٹ پہ موجود آڈیو کتب

طاہر عبید چودھری کی آواز میں انٹرنیٹ پہ موجود آڈیو کتب AudioBooks کی فہرست۔(1400 گھنٹوں سے زائد کا صوتی مواد)
اردو املا و تلفظ کی بنیادی اغلاط
راجہ گدھ - بانو قدسیہ
شہاب نامہ - قدرت اللہ شہاب
ماں جی - قدرت اللہ شہاب
ایک محبت سو افسانے - اشفاق احمد
پیرِ کامل - عمیرہ احمد
منٹو کے منتخب افسانے - سعادت حسن منٹو
قرآن اردو ترجمہ مع مناظرِ قرآن
تفسیر القرآن، صراط الجنان
سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم
[تاریخ چینل]
غزوۂ بدر
غزوۂ احد
غزوۂ خندق/ غزوۂ احزاب
غزوۂ بنو قریظہ
صلحِ حدیبیہ
غزوۂ خیبر/ فتحِ خیبر
محمد بن قاسم اور حجاج بن یوسف
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
شیرِ خدا، حضرت علی رضی اللہ عنہ
واقعاتِ صحابہ
حضرت یوسف علیہ السلام
قتیبہ بن مسلم
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ اور مثنٰی بن حارثہ
سلطان رکن الدین بیبرس
جلال الدین خوارزم شاہ
شمشیرِ بے نیام، حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
یسوتائی۔ چنگیز خان کا باپ
چنگیز خان منگول ۔ ہیبت، خوف اور اور بربریت کا استعارہ
سلطان نور الدین زنگی ؒ
فاتحِ قسطنطنیہ، استنبول سلطان محمد فاتح
فاتحینِ اندلس (سپین) موسیٰ بن نصیر اور طارق بن زیاد
فاتحِ بیت المَقدِس سلطان صلاح الدین ایوبی
شیرِ میسور، سلطان حیدر علی اور ٹیپو سلطان
فاتح قسطنطنیہ، سلطان محمد فاتح
حجاج بن یوسف
برکہ خان
سلطان محمود غزنوری
شیر شاہ سوری
سلطان شہاب الدین غوری
یوسف بن تاشفین
سلطان قطب الدین ایبک
سلطان ملک شاہ سلجوقی
سلطنت مغلیہ
جلال الدین محمد اکبر
اورنگ زیب عالمگیر
برقائی خان
شاہ جہان اور ممتاز (تاج محل)
موساد کی حقیقت
تاریخِ فلسطین
تاریخِ افغانستان
تاتاریوں کی مکمل تاریخ
علاوہ ازیں جو حطاب کی تمام دستاویزی فلمیں اردو زبان میں طاہر عبید چودھری صاحب کی آواز میں دستیاب ہیں